احمد شہزادکو دوبارہ کرکٹ کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں،فہد مصطفیٰ

اسلام آباد : پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کے مداح نکلے۔ فہد مصطفیٰ نے سوشل میڈیا خواہش ظاہر کی کہ وہ احمد شہزادکو دوبارہ کرکٹ کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں جس پر احمد شہزاد نے کہا کہ جب ٹیم کو میری ضرورت پڑی گی میں ضرور کھیلوں گا۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 5 ستمبر 2019

Share On Whatsapp