فلم ’’دُرج ‘‘ 6 اکتوبر ریلیز کی جائے گی

اسلام آباد : پاکستانی فلم ’’دُرج ‘‘ 6 اکتوبر ریلیز کی جائے گی۔ ہدایتکار شمعون عباسی نے فلم ’’دُرج‘‘ کی ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم 6 اکتوبر کو پاکستانی سینمائوں کی زینت بنے گی جس کی کا سٹ میں اداکار شمعون عباسی اور شیری شاہ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ۔ فلم کی کہا نی ایک ایسی فیملی پر مبنی ہے جو آدم خور ہوتی ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 5 ستمبر 2019

Share On Whatsapp