ماورا کی مداحوں سے ’’لیٹس کلین کراچی‘‘ مہم میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل

اسلام آباد : ماورا نے اپنے مداحوں سے ’’لیٹس کلین کراچی‘‘ مہم میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کردی۔ اس سلسلے میں ماورا حسین نے ٹویٹر پر تمام کراچی کے لوگوں سے گزا رش کی ہے کہ وہ اس مہم میںان کا ساتھ دیں اور مل کر کراچی شہر کو صاف ستھرا بنائیں ۔ یا درہے ماورا حسین نئے ڈرامہ ’’داسی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی جو جلد ہی آن ائیر کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 5 ستمبر 2019

Share On Whatsapp