The Internet Can’t Decide Whether This Girl’s Eyes Are Real Or Not

کیا اس لڑکی کی آنکھیں آنکھیں حقیقی ہیں؟

Warning: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, function 'show_embed_instagram' not found or invalid function name in /home/urduquick/public_html/functions.php on line 87

آج کل انسٹاگرام پر  یوکرین سے تعلق رکھنے والی ماڈل  ماریا اوزی کافی مقبول ہیں۔ماریا کی مقبولیت کی وجہ اُن کی غیر معمولی  بڑی آنکھیں ہیں۔
ماریا کے 1 لاکھ 17 ہزار انسٹاگرام فالورز کا خیال ہے کہ اُن کی آنکھیں دنیا کی سب سے بڑی آنکھیں ہیں۔ اُن کی چند تصاویر کو دیکھ کر یہ خیال درست بھی معلوم ہوتا ہے۔تاہم کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ  وہ فوٹو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر کی مدد سے اپنی آنکھوں کو بڑا  کرتی ہیں۔
ماریا نے خود کو وژیول آرٹسٹ کے طور پر متعارف  کرایا ہوا ہے ، جس سے اُن کی تصویروں  کے فوٹو شاپ ہونے کے دعوے کا تقویت ملتی ہے۔ماریا  اپنی تصویروں میں کبھی اپنی گردن لمبی کر لیتی ہیں اور کبھی آنکھوں کا رنگ تبدیل کر لیتی ہیں۔
ماریا نے یوکرین ویب سائٹ بیوٹی ہب کو بتایا کہ 2016ء میں ان اُن کا اپنڈکس نکالا گیا تھا، اسی وقت انہوں نے اپنی تصاویر بنانا شروع کیں۔
سرجری کی وجہ سے انہیں بوریت ہونے لگی تو انہوں نے  کھانے پکانا شروع کر دئیے۔ وہ چونکہ زیادہ نہیں کھا سکتی تھیں، اس لیے کھانے پکانے سے بھی اُن کا جی اکتا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے فوٹو گرافی اور ویڈیو  گرافی شروع کر دی۔ بتدریج اُن کی مہارت میں اضافہ ہوتا گیا اور انہوں نے اپنی تصاویر اور ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کرنا  شروع کیں۔جلد ہی لوگوں نے اُن کی تصاویر پر توجہ دینا شروع کر دیں۔
بتدریج اُن کے فالورز کی تعداد  ایک لاکھ سے بھی بڑھ گئی۔ انسٹا گرام پر انہیں یہ کامیابی راتوں رات نہیں بلکہ بتدریج ملی  ہے۔
اُن کی بعض تصاویر سے لگتا ہے کہ  اُن کی آنکھیں زیادہ بڑی نہیں ہے لیکن پھر  بھی یہ عام لڑکیوں کی آنکھوں سے زیادہ بڑی ہیں۔اُن کی چند تصویریں آپ بھی  دیکھیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 31 اگست 2019

Share On Whatsapp
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں