باجوڑ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آعاز

باجوڑ : باجوڑ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آعاز ہوگیا ۔پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 36 ہزار 557 بچوں کو قطرے پلائے جائینگے ، پولیومہم میں 915 موبائل ٹیمیں،41 فکسڈ،18 ٹرانزٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں,پولیو مہم کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیںپولیس اور سیکورٹی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 26 اگست 2019

Share On Whatsapp