خو ف ہمیں سخت محنتی بنا تا ہے،جواکوئن فو نکس

لاس اینجلس : ہا لی وڈ اداکار جواکوئن فو نکس نے کہا ہے کہ خو ف ہمیں سخت محنتی بنا تا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکار کا اپنی فلم’’جو کر‘‘ کے حوا لے سے بات کر تے ہو ئے کہنا تھا کہ ابتدا میں فلم’’جو کر‘‘میں اپنے کردار سے بہت خو فزدہ تھے۔تا ہم میرا یقین ہے کہ خو ف ہمیں سخت محنت کی طر ف راغب کر تا ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 24 اگست 2019

Share On Whatsapp