ہدایتکاروں کو کچھ فلمیں تھیٹر کیلئے بھی بنانی چاہیں، سٹیون سپیل

لاس اینجلس : ہالی وڈ فلم ساز سٹیون سپیل برگ نے کہا ہے کہ ہدایتکاروں کو کچھ فلمیں تھیٹر کے لئے بھی بنانی چاہیں۔امریکی ذرائع ابلا غ کے مطابق فلم ساز سٹیون سپیل برگ کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں ہدایتکاروں کو تھیٹر کیلئے بھی خاص کچھ کام کرنا چاہئے کیونکہ تھیٹر کے ذریعے ہم نے بہت سے ذہین فنکار متعارف کرائے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ انہیں ٹیلی ویژن بہت پسند ہے اورکبھی بھی ٹی وی پر کام کرنے کا موقع ملا تو ضرور کریں گے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 24 اگست 2019

Share On Whatsapp