آئی جی سندھ نے بھتہ خوروں کی جانب سے تاجر کو زخمی کی رپورٹس پر ڈی آئی جی سی آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی

کراچی : آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے گارڈن کے علاقے میں مبینہ طور پر بھتہ خوروں کی جانب سے تاجر کو زخمی کرنیکے حوالے سے سوشل میڈیا رپورٹس پر ڈی آئی جی سی آئی اے اور ایس ایس پی سٹی سے علیحدہ علیحدہ تفصیلات اور واقعہ میں ملوث ملزمان کیخلاف اٹھائے گئے اقدامات پر مشتمل کاروائی رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 22 اگست 2019

Share On Whatsapp