کیلی فورنیا کے ایئرپورٹ پر طیارے میں آگ لگ گئی،تمام سوار محفوظ

طیارے میں پائلٹ سمیت 10 افراد سوار تھے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،امریکی حکام

کیلی فورنیا : امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایئرپورٹ پر چھوٹے طیارے میں آگ لگ گئی۔طیارے میں پائلٹ سمیت 10 افراد سوار تھے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایاکہ طیارے میں آگ ٹیک آف کے دوران رن وے سے اترنے کے بعد لگی۔طیارے میں پائلٹ سمیت 10 افراد سوار تھے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 22 اگست 2019

Share On Whatsapp