ترک صدر ایردوان کی جرمن چانسلر مرکل سے ٹیلی فون پر بات چیت

انقرہ : ترک صدر ایردوان نے جرمن چانسلر مرکل سے ٹیلی فون پر دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتِ حال پر بات چیت کی ہے۔ ترکی کے صدارتی اطلاعاتی مرکز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتِ حال پر غور کیا گیا۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 22 اگست 2019

Share On Whatsapp