لیام ہمسورتھ نے ملی سائرس سے علیحدگی کے لیے درخواست دائر کر دی

کینبرا : آسٹریلوی اداکار لیام ہمسورتھ نے امریکی گلوکارہ ملی سائرس سے علیحدگی کے لیے درخواست دائر کر دی۔ لیام ہمسورتھ نے 23دسمبر2018ء میں امریکی گلوکارہ ملی سے شادی کی اور اب انہوں نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے لیام ہمسورتھ علیحدگی کے لیے درخواست بھی دائر کر دی، علیحدگی کے فیصلے کی وجہ سامنے نہیں آئی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 22 اگست 2019

Share On Whatsapp