مایا علی، شہریار منور پاکستانی میگزین ’’گڈ ٹائم‘‘ کے سرورق کی زینت بن گئے

اسلام آباد : پاکستانی اداکارہ مایا علی اور شہریار منور پاکستانی میگزین ’’گڈ ٹائم‘‘ کے سرورق کی زینت بن گئے۔ شہریار منورنے انسٹاگرام پر پاکستانی میگزین ’’گڈ ٹائم‘‘ کے نئے شمارے کے سرورق کی تصویر شیئر کی ہے جس میں مایا علی اور شہریار منور ایک ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔ دونوں اداکاروںکی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ ان دنوں سینما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔

تاریخ اشاعت : پیر 19 اگست 2019

Share On Whatsapp