پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے ڈراز 20 اگست کو ہوں گے

پشاور : پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے ڈراز 20 کو جمخانہ گرائونڈ میں ہوں گے۔ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری حنیف شاہ نے ایک بیان میں خواہشمند مند کلبوں کو کہا ہے کہ جنہوں نے فارم جمع نہیں کرائے ہیں وہ فارم جمع کرائیں فارم جمع نہ کرانے والے کلبوں کو ڈراز میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 17 اگست 2019

Share On Whatsapp