صوفیہ لورین دہائی کے بعد دوبارہ پردہ سکرین پر دکھائی دینگی

روم : اطالوی اداکارہ صوفیہ لورین ایک دہائی کے بعد دوبارہ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔اطالوی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوفیہ لورین اپنے بیٹے اڈورڈوپونٹی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’ لا ویٹا ڈیوینٹی اے سی‘‘ میں ایک مرتبہ بھر اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ فلم کی عکس بندی اٹلی میں شروع کر دی گئی ہے جو 2020ء میں مکمل کرلی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 17 اگست 2019

Share On Whatsapp