ہالی ووڈ فلم ’’فر یکس‘ ‘ 23 اگست کو ریلیز کی جائے گی

نیویارک : تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’’فر یکس‘ ‘ 23 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جسے اس کا باپ خطروں سے محفوظ رکھنے کیلئے کافی سختی کرتا ہے جس کے نتیجے میں یہ لڑکی فرار ہوجاتی ہے اور پھر اسے دنیا کی سنگدلی کا اندازہ ہوتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں لیکسی کولکر، امینڈا کریو، الیکس پونووک، گریس پارک، ایمیلی ہرش اور مچل ہیریسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 17 اگست 2019

Share On Whatsapp