کراچی، وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا مختلف علاقوں کا دورہ،ہ ایسٹ کی تمام اہم شاہراہوں پر نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایات پر سعید غنی نے ڈسٹرکٹ ایسٹ اور کورنگی کے مختلف علاقوں میں چئیرمین ایسٹ معید انور ، میونسپل کمشنر ایسٹ اختر شیخ، ڈی سی ایسٹ محمد علی اور دیگر افسران کے ہمراہ ایسٹ کی تمام اہم شاہراہوں پر نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے ڈسٹرکٹ کورنگی میں ڈی سی کورنگی شہریار میمن، میونسپل کمشنر رفیق شیخ اور دیگر کے ساتھ دورہ کیا اور ان علاقوں میں پانی کی نکاسی کا جائزہ لیا۔#

تاریخ اشاعت : ہفتہ 10 اگست 2019

Share On Whatsapp