اسلام آباد : پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے بیٹے کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لیے سپین کا رخ کر لیا۔گلوکارہ حدیقہ کیانی اپنے بیٹے ناد علی کے ساتھ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام پر بیٹے کے ساتھ سپین کے مختلف تفریحی مقامات پر بنائی گئی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔
تاریخ اشاعت : ہفتہ 10 اگست 2019