کوئین نازیہ حسن کی 19 ویں برسی 13 اگست کو منائی جائے گی

لاہور : ’’ڈسکو دیوانے ‘’آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے‘‘ پا پ گلوکارہ کوئین نازیہ حسن کی 19 ویں برسی 13 اگست کو منائی جائے گی،نازیہ حسن نے 15سال کی عمر میں ہی گائیکی کا آغاز کر دیا تھا، انہوں نے آڈیو وڈیو اور فلموں کے لے گانے گا ئے اورپاپ میو زک کو متعارف کروایا، نازیہ حسن کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ موذی مرض مبتلا گلوکارہ 13 اگست 2000 ء کوجہاں فانی سے کوچ کر گئیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 10 اگست 2019

Share On Whatsapp