شالیمار تھیٹر میں عید الاضحی سے نیا اسٹیج ڈرامہ ’’چپکے چپکے ‘‘پیش کیا جائیگا

لاہور : شالیمار تھیٹر میں عید الاضحی سے نیا اسٹیج ڈرامہ ’’چپکے چپکے ‘‘پیش کیا جائے گا ۔ڈرامے کی کاسٹ میں آفرین پری، سنہری خان، تعبیر برال، شیلا چوہدری، صباشہزادی،مختار چن ، وسیم پنو ں،بابو رانا، اسد مکھڑا، عقیل حیدر، شجر عباس شاہد جوگی ،آغا جانی اور دیگر شامل ہیں۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل جبکہ پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 10 اگست 2019

Share On Whatsapp