اینیمیٹڈفلم ’’دی ایڈمز فیملی‘‘11 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس : اینیمیٹڈفلم ’’دی ایڈمز فیملی‘‘11 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی،کونراڈ ورنن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم چارلس ایڈمزکے مشہور کارٹون پر مبنی ہے جس کی کہانی ایڈمز نام کے ایک خاندان کے گرد گھومتی ہے۔فلم میں اپنی آوازوں کا جادو جگانے والے فنکاروں میں آسکر ایساک،چارلز تھیرون،نک کرول،فن وولفہارڈ،ایلیسن جینے اور ایمی گارسیا سمیت دیگر شامل ہیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 10 اگست 2019

Share On Whatsapp