زندگی میں کبھی شادی نہیں کروں گی، سونیا حسین

اسلام آباد ۔ : پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہوہ کبھی شادی نہیں کرنا چاہتیںاور ہمشہ اپنی فیملی کے ساتھ زندگی گزارنا چاہیںگی۔ نجی ٹی وی پر اپنے انٹرویو میں سونیا حسین نے بتایا کہ ان کے والد خاندان کے دبائو کی وجہ سے انہیں بہت پہلے چھوڑ کر جاچکے تھے اور اس وقت میں انہوں نے اپنی والدہ کو بہت تکلیف میں دیکھا تھا جس کے بعد انہوں نے فیصلہ کرلیا کہ وہ ہمشہ اپنی والدہ کے ساتھ رہیںگی اور کبھی شادی نہیں کریںگی۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 9 اگست 2019

Share On Whatsapp