کولمبیا میں مسلح گروپوں کے درمیا شدی لڑائی سی3لاکھ شہریوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے ، ہیومن رائٹس واچ

بگوٹا : انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ کولمبیا کے درالحکومت بگوٹا میں 3 مسلح گروپوں کے درمیان جاری شدید لڑائی سے 300,000 شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق قومی لبریشن آرمی (ELN) کے باغی اور کولمبیا کی انقلابی مسلح افواج (ایف اے آر سی) جنہوں نے امن معائدوں کوغیرمستحکم کرنے سے انکا ر کیا تھا وہ اور اُن کے مخالف جنگجو وینزویلا کی سرحد کے قریب واقع کیٹاتمبو علاقے میں موجود ہیں۔
کیٹاتمبو میں جاری جنگ کے باعث وہاں کی آبادی گھروں میں محسور ہو کر رہ گئے ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر جوس میگوئل ویوانکو نے کہا ہے، کے لڑئی کے باعث وہاں کے غریب عوام نے کولمبیا کے دا رلحکومت کو ایک عرصے سے نہیں دیکھا ہے ،جنہیں شدید بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ویوانکو نے مزیدکہا ہے کہ کولمبیا کی حکومت کو خطے میں سڑکیں ، تعلیم ، صحت کی دیکھ بھال اور ملازمت کے مواقع پر سرمایہ کاری کرنا چاہئے ، جہاں فوجی دستوں کی تعداد 5600 اور پولیس 800 سے زیادہ ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 9 اگست 2019

Share On Whatsapp