حدیقہ کیانی اپنے بیٹے کے ساتھ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئیں

اسلام آباد : پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانینے بیٹے کیہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لییسپین کا رخ کر لیا۔ گلوکارہ حدیقہ کیانی اپنے بیٹے ناد علی کے ساتھ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئیں، انہوں نے انسٹا گرام پر بیٹے کے ساتھ سپین کے مختلف تفریحی مقامات پر بنائی گئی تصاویر بھی شیئر کیں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 9 اگست 2019

Share On Whatsapp