Florida Boy Calls 911 To Order A Pizza, Officers Deliver A Lesson

5 سالہ بچے نے پیزا کھانے کے لیے ہنگامی نمبروں پر فون کر دیا ، پولیس نے پیزا پہنچا بھی دیا


Warning: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, function 'show_embed_live_video' not found or invalid function name in /home/urduquick/public_html/functions.php on line 87
فلوریڈا میں ایک 5 سالہ  پولیس کے ہنگامی نمبروں پر پیزا کھانے کے لیے فون کر دیا۔پولیس نے  بچے کو پیزا  پہنچانے کے ساتھ ہی ہنگامی نمبر وں کے بارے میں وضاحت بھی دے دی۔
سانفورڈ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ 5 سالہ مینول بیشارا نے 911 پر فون کیا اور آپریٹر کو بتایا کہ  وہ بھوکا ہے اور پیزا کھانا چاہتا ہے۔مینول نے آپریٹر کو کہا کہ  پیزا اس کے گھر بھیج دیا جائے۔
مینول کے فون کرنے کے بعد پولیس آفیسر پیزا کے ساتھ   اُن کے گھر پہنچ گئے۔پولیس آفیسر مینول کی 15 سالہ بہن  سے ملے تو وہ اپنے بھائی کی پولیس کو کال کرنے کے بارے میں لاعلم تھی۔
پولیس نے مینول کو پیزا دینے کے ساتھ  وضاحت کی کہ  911 پر صرف ہنگامی صورتحال میں ہی فون کیا جاتا ہے۔


تاریخ اشاعت : جمعرات 8 اگست 2019

Share On Whatsapp
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں