’’دی منشی شو‘‘ میں مایاعلی اور شہریار منور کی شرکت

اسلام آباد : اداکار شہریار منور اور مایا علی ڈیجیٹل ٹاک شو’’ دی منشی شو‘‘ میں شرکت کی ہے۔ میزبان مومن علی منشی کے ڈیجیٹل ٹاک شو’’ دی منشی شو‘‘ میں شرکت کرتے ہوئے فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کی تشہر کی۔ اس موقع ہر اداکاہ مایا علی کا کہنا تھا کہ ان کا کردار ایسی لڑکی کا ہے کس اپنے خاندان کی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی زندگی کے فیصلے کرتی ہے جبکہ شہریار منور اس فلم میں ایک جذباتی لڑکے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ یار رہے فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ آج سینما کی زینت بنے گی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 8 اگست 2019

Share On Whatsapp