نسیم وکی عید الاضحی پر بطور رائٹر و ڈائریکٹر تماثیل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ پیش کرینگے
لاہور : اسٹیج کے نامور اداکار نسیم وکی عید الاضحی پر بطور رائٹر اور ڈائریکٹر تماثیل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ پیش کریں گے ۔ ان دنوں اسٹیج ڈرامے کی ریہرسل کا سلسلہ جاری ہے ۔ نسیم وکی خود بھی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔