پائل چوہدری عید الاضحی پر عارف والا پیش کئے جانیوالے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی

لاہور : اداکارہ پائل چوہدری عید الاضحی پر عارف والا کے نیلم تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔ اس حوالے سے ڈرامہ پروڈیوسر اور اداکارہ کے درمیان با ضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے ۔اداکارہ ڈرامے کے سپیل کیلئے ایک لاکھ روپے معاوضہ وصول کریں گی ۔ اس ڈرامے کے ابتدائی طور پر چار دنوں میں دو ، دو شو زپیش کئے جائیں گے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 8 اگست 2019

Share On Whatsapp