عاصم اظہر نے امریکی ٹور2019ء کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد : پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے امریکی ٹور2019ء کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر امریکی ٹور کا شیڈول جاری کیا ہے جس کے مطابق وہ11اگست کو نیویارک ( لانگ آئلینڈ Long Island)،17کو فلاڈلفیا،18کو ڈیٹرائٹ،24 کو واشنگٹن ڈی سی، 25کو نیویارک اور 31اگست کو نیواورلینز میں پرفام کریں گے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 8 اگست 2019

Share On Whatsapp