Wanted Man Didn’t Like Police Mugshot So Sent A More Flattering Selfie

مفرور شخص نے پولیس کی شیئر کی ہوئی تصویر کوناپسند کرتے ہوئے اپنی زیادہ خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

ایک مفرور سابق ماڈل کا دعویٰ ہے کہ وہ ڈیوڈ بیکہم سے زیادہ اچھے دکھائی دیتے ہیں۔ حال ہی میں پولیس نے اُن کے فرار کے بعد اُن کی ایک تصویر شیئر کی۔ اس تصویر کو ناپسند کرتے ہوئے انہوں نے اپنی   مزید تصاویر پولیس کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
33 سالہ سٹیفن مرفی ، لنکنشائر کی پولیس کو مطلوب ہیں۔ پولیس نے انہیں ڈھونڈنے کے لیے اخبار میں ایک تصویر شائع کرائی تھی ۔

جس کے جواب میں سابق مسٹر بوسٹن  نے اپنی مزید  تصاویر اخبار کو بھیجی ہیں۔
مرفی    کو 9 جولائی کو عدالت میں پیش نہ ہو پر اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔ انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر  پولیس کا مذاق اڑاتے ہوئے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان میں سے ایک تصویر میں مرفی کو سینے پر 20 پاؤنڈ کے 5 نوٹ رکھنے لیٹے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 1 اگست 2019

Wanted Man Didn’t Like Police Mugshot So Sent A More Flattering Selfie
Share On Whatsapp
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں