Man Jumps 64 Inches Vertically To Break Guinness World Record

زمین سے چھلانگ لگا کر اونچائی پر چڑھنے کا نیا عالمی ریکارڈ


Warning: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, function 'show_embed_live_video' not found or invalid function name in /home/urduquick/public_html/functions.php on line 87

نیویارک کے ایک ایتھلیٹ نے  اچھل کر  64.13 انچ اونچے  باکس پرچڑھ کر نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔
23 سالہ کرسٹو فر سپیل    کا کہنا ہے کہ وہ اگست 2018 سے ہفتے میں 6   دن اس ریکارڈ کو بنانے کی مشق کر رہے تھے۔کرسٹوفر نے بتایا کہ   گینیز ورلڈ ریکارڈ نے اُن کے عالمی ریکارڈ بنانے کی دو کوششیں  ناکام قرار دی تھیں، کیونکہ اُن میں جو باکس استعمال کیا گیا تھا، وہ کافی نرم تھا۔
کرسٹوفر نے اتوار کو کامیاب جمپ لگا کر 63.6 انچ کا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا۔


تاریخ اشاعت : بدھ 31 جولائی 2019

Share On Whatsapp
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں