These Russian Blue Cats Have The Most Mesmerizing Eyes

ان روسی نیلی بلیوں کی آنکھیں سب سے زیادہ مسحور کن ہیں

Warning: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, function 'show_embed_instagram' not found or invalid function name in /home/urduquick/public_html/functions.php on line 87

انسٹاگرام پر وائرل زافی اور اوری   بلیاں اصل میں بہنیں ہیں۔رشین بلیو نسل کی ان ان کو وائرل کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ اُن کی مسحور کن آنکھوں کا ہے۔اتنی زیادہ خوبصورت آنکھیں آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہونگی۔
یہ دونون بلیاں  دیکھنے میں جڑواں لگتی ہیں لیکن حقیقت میں یہ جڑواں نہیں بس بہنیں ہیں۔ زافی (Xafi) جو زافیرا(Xafira)  کا  اختصار ہے، 2016 کے بہار کےموسم میں پیدا ہوئی تھی۔

جبکہ اوری(Auri) اسی سال گرما میں پیدا ہوئی تھی۔شروع میں تو ان دونوں کو آرام سے الگ الگ شناخت کیا جا سکتا تھا لیکن جیسے جیسے یہ بڑی ہوئی،ان کی الگ الگ شناخت کافی مشکل ہوگئی۔
انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 1 لاکھ 22 ہزار ہے۔ ریڈنگ، برطانیہ میں رہنے والے ان کے مالک جوڑے کا کہنا ہے کہ  اوری  کا چہرہ تھوڑا گول، کان چوڑے اور کھال گہرے رنگ کی ہے جبکہ  زافی کا چہرہ تھوڑا زاویائی اور کان تھوڑے لمبے ہیں۔
ان دونوں بلیوں کی فطرت بھی تھوڑی الگ ہے۔ زافی پرسکون رہتی ہے جبکہ اوری کو کھیلنا اچھا لگتا ہے۔دونوں بلیاں ایک ساتھ رہتی ہیں اور دونوں کو تصویریں بنانے کا بہت شوق ہے، جس کا اندازہ ا ن بلیوں کی ذیل کی چند تصاویر سے ہوتا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 26 جولائی 2019

Share On Whatsapp
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں