پاکستان کو شکست، دفاعی چیمپئن سری لنکا کا ویسٹ ایشیا بیس بال کپ ٹائٹل کا کامیاب دفاع

کولمبو۔ : دفاعی چیمپئن سری لنکا نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا، فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 5-4 سے شکست دے کر ٹائٹل دیکر مسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ہفتہ کو سری لنکا میں منعقدہ ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں سری لنکا اور پاکستان کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم قسمت نے سری لنکا کا ساتھ دیا، دفاعی چیمپئن نے گرین شرٹس کو 5-4 سے زیر کر کے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 20 جولائی 2019

Share On Whatsapp