پاکستانی فنکار پرسوں یورپ کے دورے پر روانہ ہو گا

لاہور : پاکستانی اسٹیج فنکار پرسوں (جمعہ ) کو یورپ کے دورے پر روانہ ہو ں گے ۔ نامو ر ڈرامہ پروڈیوسر و پروموٹر زبیر جبی کی قیادت میں اداکار گلفا م، اکرم اداس ،لکی ڈیئر ،پرویز خان ،کرن نور ،سحر نور اور طالب کیانی لندن روانہ ہوں گے ۔جبکہ اداکارہ زارا اکبر بھی اس کی کاسٹ میں شامل ہوں جو پہلے ہی لندن میں مقیم ہیں ۔ پاکستانی فنکار دو ہفتے تک مختلف شہروں میں اسٹیج ڈرامہ پیش کریں گے ۔

تاریخ اشاعت : بدھ 17 جولائی 2019

Share On Whatsapp