شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا92 یوم پیدائش پرسوں منایا جائیگا

ڈسکہ : شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا92 یوم پیدائش پرسوں منایا جائیگا وہ 18جولائی1927کو بھارت میں پیدا ہوئے مہدی حسن نے 441فلموںکیلئے گانے گائے حکومت پاکستان نے انہیںتمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا ۔وہ 13جون 2012کو انتقال کر گئی-

تاریخ اشاعت : منگل 16 جولائی 2019

Share On Whatsapp