گلوکارہ سارہ ارشد 14اگست کواسلام آباد میں ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی

لاہور : گلوکارہ سارہ ارشد 14 اگست کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی ۔ گلوکارہ سارہ ارشد قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں ملی نغمے پیش کریں گی ۔ اس شو میں سارہ ارشد کے علاوہ دیگر گلوکار بھی پرفارم کریں گے۔

تاریخ اشاعت : منگل 16 جولائی 2019

Share On Whatsapp