امریکی گلوکار جو ناس نے سوفی ٹرنر کیساتھ ہنی مون کیلئے مالدیپ کا رخ کر لیا، تصاویر جاری

لاس اینجلس : امریکی گلوکار جو ناس نے سوفی ٹرنر کیساتھ ہنی مون کیلئے مالدیپ کا رخ کر لیا۔جوناس نے انسٹاگرام پر سوفی ٹرنر کیساتھ مالدیپ میں بنائی گئی تصاویر شیئر کی ہیں۔جوناس نے پہلی بار شادی لاس ویگاس میں کی جس میں ان کی فیملی نے شرکت نہیں کی تھی اور پھر دونوں نے دوبارہ جون میں شادی کرنے کافیصلہ کیا اور اپنی شادی کی تقریب فرانس میں کی جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی۔

تاریخ اشاعت : پیر 15 جولائی 2019

Share On Whatsapp