لیڈی گاگا اپنا میک اپ برانڈ’’ ہاس لیبارٹریز‘‘ ستمبر میں لانچ کریں گی

لاس اینجلس : امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اپنا میک اپ برانڈ ’’ ہاس لیبارٹریز‘‘ ستمبر میں لانچ کریں گی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈی گاگا نے ’’ ہاس لیبارٹریز‘‘ کے نام سے اپنا میک اپ برانڈ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے جو ستمبر میں امریکا، فرانس اور جرمنی سمیت بیک وقت 9 ممالک میں لانچ کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 12 جولائی 2019

Share On Whatsapp