پولیس کا ضلع غربی میں برآمد شدہ 102موٹرسائیکلوں کو انکے حقیقی مالکان کے حوالے کرنے کا اقدام انتہائی مستحسن ہے، آئی جی سندھ

کراچی : آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے ضلع غربی میں خصوصی تقریب کے دوران مختلف علاقوں سے چوری /چھینی گئی برآمد شدہ 102موٹرسائیکلوں کو انکے حقیقی مالکان کے حوالے کرنے کے اقدام کو انتہائی مستحسن اور عوام دوست قرار دیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ ڈاکٹرامین یوسف زئی اورایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان اورانکی ٹیمز کی کاوشوں/کارکردگی کوسراہتے ہوئے شاباش دی ہے ۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 12 جولائی 2019

Share On Whatsapp