ہائیکورٹ کانیب کیسز کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل

آئندہ ہفتے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل سماعت کریگا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کانیب کیسز کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل ہو گیا،آئندہ ہفتے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی درخواست سماعت کرے گا۔نیب بنچ میں جسٹس طارق سلیم شیخ کی جگہ جسٹس شاہد بلال حسن کو بنچ میں شامل کر لیا گیا۔جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بنچ 15 جولائی سے 18 جولائی تک مقدمات کی سماعت کرے گا۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 12 جولائی 2019

Share On Whatsapp