رجسٹرار کی جسٹس عامر فاروق سے ملاقات ،

جج ارشد ملک کے خط اور بیان حلفی کے حوالے سے آگاہ کیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار ارشاد کیانی نے قائمقام چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق سے ملاقات کی جس میں جج ارشد ملک کے خط اور بیان حلفی کے حوالے سے چیف جسٹس کو آگاہ کیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارارشاد کیا نی نے قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق سے ملاقات کی جس میں رجسٹرار نے جج ارشد ملک کے خط اور بیان حلفی کے حوالے سے چیف جسٹس کو آگاہ کیا۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 12 جولائی 2019

Share On Whatsapp