صوبیہ خان تین ماہ کی طویل چھٹیوں پر امریکہ اورکینیڈا روانہ ہونگی

لاہور : اداکارہ صوبیہ خان تین ماہ کی طویل چھٹیوں پر امریکہ اورکینیڈا روانہ ہوں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ صوبیہ خان سیر و تفریح کے لئے آئندہ ماہ اگست میں امریکہ اور کینیڈا روانہ ہوں گی جہاں وہ تین ماہ تک قیام کریں گی ۔ اداکارہ اس سلسلہ میں مختلف پراجیکٹس میں اپنے حصے کا کام مکمل کرانے میں مصروف ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 12 جولائی 2019

Share On Whatsapp