سلیکٹڈ وزیر اعظم سینٹ کا چیئرمین بھی سلیکٹڈ رکھنا چاہتے ہیں ، احسن اقبال

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم سینٹ کا چیئرمین بھی سلیکٹڈ رکھنا چاہتے ہیں ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ اکثریت پر اقلیت رکھنے والے کو مسلط کرنا کہاں کی جمہوریت ہے -انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کی طرف سے اکثریت کا چیئرمین منتخب کرنا عین جمہوریت ہے -

تاریخ اشاعت : جمعرات 11 جولائی 2019

Share On Whatsapp