شہباز شریف کل نیب کی انکوائری کے روبرو پیش ہونگے

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کل جمعہ کو) نیب کی انکوائری کے روبرو پیش ہونگے۔ بتایا گیا ہے کہ میاں شہباز شریف اس سے قبل نیب کی جانب سے کی جانے والی طلبی پر نیب کے سوالوں کا تسلی بخش جواب نہیں دے پائے تھے۔ جس کے باعث نیب لاہور کی شہباز شریف کو منی لانڈرنگ، آمدنی میں ریکارڈ سمیت طلب کر رکھا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 11 جولائی 2019

Share On Whatsapp