جمائما کی بھتیجی ٹریفک حادثے میں ہلاک

لندن : وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی بھتیجی آئرس اینا بل ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئرس گولڈ سمتھ اور روتھ چائلڈ گھرانے کے ارب پتی بینز کی بیٹی تھیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گولڈ اسمتھ خاندان کی چشم وچراغ آئرس اینابل ایک حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔ آئرس گولڈ اسمتھ اور روتھ چائلڈ گھرانے کے کروڑپتی بینز کی بیٹی تھی، آئرس جمائمہ خان اور ٹوری ایم پی زیک گولڈ اسمتھ کی بھتیجی بھی تھیں

تاریخ اشاعت : جمعرات 11 جولائی 2019

Share On Whatsapp