نیب نے شہباز شریف کو ایل ڈبلیو ایم سی مبینہ کرپشن کیس میں کل) طلب کر رکھا ہے

لاہور : قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کو لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی مبینہ کرپشن کیس میں کل کو طلب کر رکھا ہے ۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 11 جولائی 2019

Share On Whatsapp