ڈرامہ سیریل’’رمزعشق‘‘ 15جولائی کو آن ائیر کیا جائے گا

اسلام آباد : پاکستانی ڈرامہ سیریل’’رمزعشق‘‘ 15جولائی کو آن ائیر کیا جائے گا۔ پاکستانی ویب سائٹ کے مطابق میکال ذوالفقار اور حبا بخاری کاڈرامہ سیریل’’رمزعشق‘‘ 15جولائی کو آن ائیر کیا جائے گا، ڈرامہ کی کاسٹ میں عابد علی، اعجاز اسلم، کرن حق، زینب قیوم، گوہر رشید، ندا ممتاز، شبیر جان، عذرا محی الدین، شائستہ جبین، فریال محموداور منظورقریشی شامل ہیں۔ ڈرامہ کے ہدایت کار سراج الحق ،پروڈیوسر عبداللہ قادوانی اور اسد قریشی جبکہ اس کی مصنفہ مصباح نوشین ہیں۔ ڈرامہ جلد آن ائیر کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 11 جولائی 2019

Share On Whatsapp