فلم’’دی لائن کنگ‘‘ کا پریمیئرجاری

لاس اینجلس : ہالی وڈاینیمیٹڈ فلم’’دی لائن کنگ‘‘ کے پریمیئر نے آتے ہی دھوم مچا دی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم’’دی لائن کنگ‘‘ کا پریمیئر گزشتہ رات دکھایا گیا جسے بہت سراہا گیا خصوصا بیونسی کی آواز نے شائقین کے دل جیت لئے۔فلم19 جولائی کو دنیا بھر میں دکھائی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 11 جولائی 2019

Share On Whatsapp