گلوکار امانت راہی کا نیو گیت’’رل کے شام منایے‘‘ ریلیز

لاہور : معروف گلوکار امانت راہی کا نیو گیت’’رل کے شام منایے‘‘ ریلیز کر دیا گیا،اس گیت کے شاعر اینڈ ویڈیو ڈائریکٹر بائو اصغر علی جبکہ اڈیٹنگ نزیر سلطانی نے کی ہے اس گیت میں ماڈلنگ بلا ڈانسر اور گلاب ناز نے کی ہے گیت کو گزشتہ روز سوشل میڈیا کے ست رنگ نیوز یو ٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا جسے ریلیز ہوتے ہی بے حد عوامی مقبولت حاصل ہو رہی ہے۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کی طرع اپنے نیو گیت کی مقبولیت پر دلی خوشی ہے اور اپنے پرستاروں کا شکر گزار ہو جو میرے ہر گیت کو پسند کرتے ہیں ،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جب تک میرے پرستار مجھے سنتے رہے گے میں گاتا رہوں گا۔

تاریخ اشاعت : بدھ 10 جولائی 2019

Share On Whatsapp