اسد صدیقی یاسر حسین اور اقراء عزیزکی حمایت میں بول پڑے

ناقدین کو سوچ مثبت رکھنے کی نصحیت

اسلام آباد : اداکار اسد صدیقی یاسر حسین اور اقراء عزیزکی حمایت میں بول پڑے۔ ایک ٹویٹ پر اسد صدیقی نے یاسر حسین اور اقراء عزیز کی منگنی کے انداز پر تنقید کرنے والے ناقدین کو کہا تھا کہ اگر وہ کسی کی خوشی میں خوش نہیں ہو سکتے ہیں تو حسد بھی نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم میںسے کسی کویہ حق حاصل نہیں ہے کہ ہم کسی کی ذاتی زندگی پر بات کریں اورہمیں معاشرتی طور پر دوسروں کے لئے اپنی سوچ کو مثبت کرنے کی ضرورت ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 10 جولائی 2019

Share On Whatsapp