ماہرہ خان نے یمنیٰ زیدی کو بہترین اداکارہ قرار دے دیا

اسلام آباد : پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے یمنیٰ زیدی کو بہترین ادکارہ قرار دے دیا۔ماہرہ خان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں یمنیٰ کی اداکاری کی مداح ہوں جس پر یمنیٰ نے ماہرہ خان کا شکریہ اداکیا ۔ ماہرہ خان ان دنوں اپنی فلم’’سپر سٹار‘‘ پر کام کر رہی ہیں، جو عید الاضحیٰ پر دکھائی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : منگل 9 جولائی 2019

Share On Whatsapp